محبت پر اشعار

محبت پر اشعار اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائےبشیر بدر اور بھی دکھ ہیں زمانے میں محبت کے سواراحتیں اور بھی ہیں وصل کی راحت کے سوافیض احمد فیض رنجش ہی سہی دل ہی دکھانےکے لیے آآ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے… Continue reading محبت پر اشعار

عشق

زرک میر ۔۔۔۔۔ شال میں زرک ہوں کبھی اصلی وہسکی ملتی ہے تو کبھی ٹھرا پیتا ہوں ۔ میرا لباس سفید ہے لیکن میرے قلم کے چھینٹے میرے لباس پر پڑتے ہیں تو لگتا ہے کہ طوائفوں کے رحم میں پلنے والے نطفوں کا خون لگا ہے جو چیخ چیخ کر مجھ سے اپنے جائز… Continue reading عشق

غزل

کم ہی ہوتے ہیں مقدر کےسکندر چہرے کتنے مُرجھائے ہیں ان چہروں کے اندر چہرے اہل کشتی کو تو ساحل کے ہی خواب آتے ہیں تکتا رہتا ہے سفینوں کے سمندر چہرے قہر کیا ٹوٹ پڑا رات کو اِسی بستی پر ایسے جُھلسے جو نظر آتے ہیں گھر گھر چہرے دل میں اِک تیر جو… Continue reading غزل

محبت کی تجارت

نظم نگار : رابعہ الرباء ہم تاجر نہیں تھے ورنہتیرے خواب جو خریدے ہوتے تھےتوان کی قمیت بازار مصر میں لگتیکبھی گھٹتیکبھی بڑھتیہم تاجر نہیں تھے ورنہتجھے یوسف کی قیمت پہ تولا ہوتا۔۔۔تجھے محل کے زنان خانے میںشہرمصر کی حسیناوں کی روبرو کرتے۔۔۔اور تب تیری آرزو کرتےہم تاجر نہیں تھے ورنہمیری جان !تیری قمیت لگاتے،سر… Continue reading محبت کی تجارت

نیک پروین حاجی صاحب کی قبر میں کیسے پہنچی؟

تحریر: اویس احمد کمرہ لوگوں سے بھرا ہوا تھا۔ ماحول پر سوگواری طاری تھی۔ سرگوشیوں کے باعث مکھیوں کی سی بھنبھناہٹ کمرے میں گونج رہی تھی۔ ایک طرف خواتین آنسو بہا رہی تھیں تو دوسری طرف مرد سنجیدہ شکلیں بنائے کھڑے تھے۔ پنکھے کی تیز ہوا اور فرش پر موجود برف کے بلاک کمرے کی… Continue reading نیک پروین حاجی صاحب کی قبر میں کیسے پہنچی؟