مشہور نظم

افسانہ / کتے کا بچہ

افسانہ : کتے کا بچہّ

اختر سعید مدان یہ اُن دنوں کا ذکر ہے،جب میں بڑے بھائی کے ساتھ پنساری کی دُکان کیا کرتا تھا۔دُکان پر جڑی بوٹیوں کے علاوہ شربت شیرہ اور مربہ جات بھی فروخت ہوتے تھے۔گرمیوں میں مشروبات کی خاصی گاہکی ہوتی ...

خدیجہ آغا /khadija agha

نظم : عورت

خدیجہ آغا آﻏﻮﺵ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻣﻤﺘﺎ ﮐﯽ ﻣﻮﺭﺕﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽﺑﯿﭩﯽ ﺑﮩﻦ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮞ ﮨﻮﮞآﻧﺴﻮ آﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ ﺗﻮﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﮯﻋﻨﻮﺍﻥ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽﻧﺎ ﮨﯽ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﻨﮑﺎﺭﻣﻮﺯﻭﮞ ﺑﺤﺚ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﻮﻣ...

Sadaf iqbal/صدف اقبال

نظم : ناری گاتھا

نظم نگار : صدف اقبال سمے سے پرےآکاش کے چھیتیج سے دورکہاں گھومتے پھرتے ہویہ شبدوں کے موتی کس سمندر کی سیپیوں سےچن کر لاتے ہومیں موکمیں آسچریہ چکتتمہارے ادھروں کی کنپن دیکھا کرتی ہوںکبھی تم پھول چنتے ...

سید کامی شاہ /syed kami shah

حیرت اور دریافت کا کھیل

تحریر: سید کامی شاہ، کراچی ماہرینِ ادب اور نقادانِ فن نثری نظم کی جو بھی تعریف معتین کریں مجھے ذاتی طور پر ایسا لگتا ہے کہ نثری نظم ایک چیخ ہے اور چیخ کی کوئی اخلاقیات نہیں ہوتی،دکھ میں، بے بسی میں، ج...

محمد جاوید انور

ویسے کا ویسا

محمد جاوید انورlafznamaweb@gmail.com جی چاہتا ہے اُس سے بات کروںپُوچھوں کہ کیسی ہو؟سوچتا ہُوں کہ سب ٹھیک چل رہا ہُوا، تو جو ایک واہمہ ہے کہ میری کچھ اہمیت تھی وہ بھی نہ رہے گاوہ تو ویسی کی ویسی ہو گیٹ...

صالحہ صدیقی/ saleha sidiqi

نظم : کسان

نظم نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقیlafznamaweb@gmail.com سورج کی لالی ماتھے پر سجائےذمہ داری کی پگڑی سر پر تھامےکاندھے پر پیٹ بھرنے کا بوجھ لادےننگے پاؤں …….زمین کا بوسہ لیتے آبلے پاؤںوہ نکل پڑتا تھا ہل ا...

صالحہ صدیقی/ saleha sidiqi

موبائل اور بچپن

نظم نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقیlafznamaweb@gmail.com معصوم بچپن میں اے موبائل آنا تراچھین کر لے گیا ان سے سہانا بچپنتو جب سے آیا ہےسنائی نہیں پڑتی بچوں کی آوازیںنہ نانی کی کہانیاں ہیںنہ دادی کی میٹھی ...

راشد جاوید احمد

نظم : کون ہو تم

شاعر : راشد جاوید احمد آیئنہ تو دیکھوخوردہ سال سفید ہوتی آنکھیںحُسن دیکھنے سے عاریکٹے پھٹےلرزتے ہونٹتعریف سے عاری آنکھیں تو وہ ہیںجو دیکھتے نہیں تھکتیںہونٹ تو وہ ہیںجو ہمہ وقترطب اللساںاپنا منصب پہچان...