شاعر : علی عمران اصل نام : سید علی عمران کاظمیقلمی نام : علی عمرانسال پیدائش 1979جائے پیدائش : بیول (ضلع راولپنڈی) پاکستانتعلیم : کچھ خاص نہیںآج کل انگلینڈ کے شہر مانچسٹر میں مقیم ٹیکسی ڈرائیور ہیںجولائی 2021 میں پہلا شعری مجموعہ روداد شائع ہوا ہے غزل کیوں نظر ہے جناب شیشے پرُبن رہے ہو… Continue reading علی عمران کی منتخب غزلیں
Tag: منتخب شاعری
روٹھ جانے پر شاعری
روٹھ کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کیآپ مجھ کو منا لیا کیجےجون ایلیا ہائے وہ لوگ ہم سے روٹھ گئےجن کو چاہا تھا زندگی کی طرحجاوید کمال رامپوری ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامدقمرؔ تم… Continue reading روٹھ جانے پر شاعری
خودداری پر شاعری
خودداری کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنیمدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہےنامعلوم مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہےکسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتاجاوید اختر کسی رئیس… Continue reading خودداری پر شاعری
وقت پر اشعار
وقت کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ سدا عیش دوراں دکھاتا نہیںگیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیںمیر حسن وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کرعادت اس کی بھی آدمی سی ہےگلزار صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہےعمر یوں ہی تمام ہوتی ہےمنشی امیر… Continue reading وقت پر اشعار
پتھر کے موضوع پر شاعری
پتھر کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ دل پتھر کے لب پتھر کےجس کو دیکھو سب پتھر کےکرشن پرویز۔پتھر کے خدا پتھر کے صنم پتھر کے ہی انساں پائے ہیںتم شہر محبت کہتے ہو ہم جان بچا کر آئے ہیںسدرشن فاکر۔تمام پھینکے… Continue reading پتھر کے موضوع پر شاعری
نصیحت پر اشعار
نصیحت پر اشعار ہر شخص پر کیا نہ کرو اتنا اعتمادہر سایہ دار شے کو شجر مت کہا کرومظفر وارثی سن نصیحت مری اے زاہد خشکاشک کے آب بن وضو مت کرداؤد اورنگ آبادی کیا کرتے ہو تم ناصح نصیحت رات دن مجھ کواسے بھی ایک دن کچھ جا کے سمجھاتے تو کیا ہوتانامعلوم کل… Continue reading نصیحت پر اشعار
چراغ پر اشعار
چراغ اور اس کی روشنی کو شاعری میں ایک مثبت قدر کے طور پر دیکھا گیا ہے ۔ چراغ اپنی ناتوانی اور بجھ جانے کے قوی امکان کے باوجود اندھیرے کے خلاف ایک محاذ کھولے رہتا ہے اور روشنی لٹاتا رہتا ہے ۔ چراغ کے اور بھی کئی استعاراتی پہلو ہیں جو اور زیادہ دلچسپ… Continue reading چراغ پر اشعار
علم پر شاعری
علم کو موضوع بنانے والے جن شعروں کا انتخاب یہاں پیش کیا جارہا ہے اس سے زندگی میں علم کی اہمیت اور افادیت کا اندازہ ہوتا ہے۔اس کے علاوہ کچھ ایسے پہلو بھی ان شعروں میں موجود ہیں جو علم کے موضوع کے سیاق میں بالکل نئے اوراچھوتے ہیں ۔ علم کے ذریعے پیدا ہونے… Continue reading علم پر شاعری
سیاست پہ اشعار
سیاست کے موضوع پر بہترین اردو شعر و شاعری پڑھنے کے لئے مندرہ ذیل منتخب اشعار پر نظر دوڑائیے۔ سیاسی لیڈروں اور سیاست پر اشعار پڑھیں دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہےجب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوںبشیر بدر۔ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیجس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھناندا فاضلی۔نئے کردار آتے جا رہے ہیںمگر ناٹک پرانا چل رہا ہےصابر دت ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہےتم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہونامنور رانا۔کانٹوں سے گزر جاتا ہوں دامن کو بچا کرپھولوں کی سیاست سے میں بیگانہ نہیں ہوںشکیل بدایونی۔یہ سیاست بھی عجب کھیل ہے بھولے… Continue reading سیاست پہ اشعار
اخلاقی شاعری
اخلاق کے موضوع پر بہترین اردو شاعری پڑھنے کے لئے مندرجہ ذیل عمدہ شعراء کے منتخب کردہ خوبصورت اشعار کا مطالعہ کریں۔ اشعار پسند آنے کی صورت میں اسے اپنے احباب اور سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ ہم لوگ تو اخلاق بھی رکھ آئے ہیں ساحلؔردی کے اسی ڈھیر میں آداب پڑے تھےخالد ملک ساحل بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناآدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونامرزا غالب ہر شخص بنا لیتا ہے اخلاق کا معیاراپنے لئے کچھ اور، زمانے کے… Continue reading اخلاقی شاعری