روٹھ کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کیآپ مجھ کو منا لیا کیجےجون ایلیا ہائے وہ لوگ ہم سے روٹھ گئےجن کو چاہا تھا زندگی کی طرحجاوید کمال رامپوری ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامدقمرؔ تم… Continue reading روٹھ جانے پر شاعری
Tag: منتخب شعر
خودداری پر شاعری
خودداری کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنیمدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہےنامعلوم مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہےکسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتاجاوید اختر کسی رئیس… Continue reading خودداری پر شاعری
بغاوت پراشعار
میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کامیں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہےبشیر بدر نہیں ہے ارے یہ بغاوت نہیں ہےہمیں سر جھکانے کی عادت نہیں ہےنیرج گوسوامی ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی نامعلوم مٹی سے بغاوت نہ بغاوت سے گریزاں ہم سہمے ہوئے لوگ ہیں ہمت سے گریزاں احمد کامران ہم نے تو خیر تجھ… Continue reading بغاوت پراشعار
مصروفیت پر اشعار
مصروفیت پر اشعار مصروفیت اسی کی ہے فرصت اسی کی ہےاس سرزمین دل پہ حکومت اسی کی ہےریحانہ روحی گاہ مصروفیت سلگ اٹھےگاہ تنہائی و فراغ جلےاختر ضیائی محبت میں کمی آنے لگی ہےاسے مصروفیت کھانے لگی ہےشاہدہ مجید مرے خدا یہی مصروفیت بہت ہے مجھےترے چراغ جلاتا بجھاتا رہتا ہوںاسعد بدایونی ساری مصروفیت کی… Continue reading مصروفیت پر اشعار
سیاست پہ اشعار
سیاست کے موضوع پر بہترین اردو شعر و شاعری پڑھنے کے لئے مندرہ ذیل منتخب اشعار پر نظر دوڑائیے۔ سیاسی لیڈروں اور سیاست پر اشعار پڑھیں دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہےجب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوںبشیر بدر۔ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیجس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھناندا فاضلی۔نئے کردار آتے جا رہے ہیںمگر ناٹک پرانا چل رہا ہےصابر دت ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہےتم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہونامنور رانا۔کانٹوں سے گزر جاتا ہوں دامن کو بچا کرپھولوں کی سیاست سے میں بیگانہ نہیں ہوںشکیل بدایونی۔یہ سیاست بھی عجب کھیل ہے بھولے… Continue reading سیاست پہ اشعار
اخلاقی شاعری
اخلاق کے موضوع پر بہترین اردو شاعری پڑھنے کے لئے مندرجہ ذیل عمدہ شعراء کے منتخب کردہ خوبصورت اشعار کا مطالعہ کریں۔ اشعار پسند آنے کی صورت میں اسے اپنے احباب اور سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ ہم لوگ تو اخلاق بھی رکھ آئے ہیں ساحلؔردی کے اسی ڈھیر میں آداب پڑے تھےخالد ملک ساحل بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناآدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونامرزا غالب ہر شخص بنا لیتا ہے اخلاق کا معیاراپنے لئے کچھ اور، زمانے کے… Continue reading اخلاقی شاعری
انقلاب پر شاعری
شعروادب کی سماجی جڑیں بہت گہری ہیں ۔ شاعری کتنی بھی تجریدی اورتخیلاتی ہوجائے اس کاسماجی سروکار برقرار رہتا ہے ، ساتھ ہی شاعری کا ایک رخ سماج اوراس کے معاملات سے براہ راست مخاطبے کا بھی ہوتا ہے اوریہیں سے شاعری انقلاب کے راستے کی ایک توانا آواز بن کرابھرتی ہے ۔ سماجی تاریخ… Continue reading انقلاب پر شاعری
مدد پر شاعری
ہم چراغوں کی مدد کرتے رہےاور ادھر سورج بجھا ڈالا گیامنیش شکلا ہمارے عیب میں جس سے مدد ملے ہم کوہمیں ہے آج کل ایسے کسی ہنر کی تلاشناطق گلاوٹھی فرض ہے دریا دلوں پر خاکساروں کی مددفرش صحرا کے لئے لازم ہوا سیلاب کامنیرؔ شکوہ آبادی نیرنگ عشق آج تو ہو جائے کچھ مددپر… Continue reading مدد پر شاعری
کشتی پر شاعری
کشتی ،ساحل ، سمندر ، ناخدا ، تند موجیں اور اس طرح کی دوسری لفظیات کو شاعری میں زندگی کی وسیع تر صورتوں کے استعارے کے طور پر برتا گیا ہے ۔ کشتی دریا کی طغیانی اور موجوں کی شدید مار سے بچ نکلنے اور ساحل پر پہنچنے کا ایک ذریعہ ہے ۔ کشتی کی… Continue reading کشتی پر شاعری
دربار پر شاعری
دربار کے موضوعات پر عمدہ شعر و شاعری پڑھنے کے لئے مندرجہ ذیل اشعار دیکھیے۔ دربار میں اب سطوت شاہی کی علامتدرباں کا عصا ہے کہ مصنف کا قلم ہےفیض احمد فیض سر دربار خاموشی تہہ دربار خوشیاں ہیںدر و دیوار کی باتیں در و دیوار خوشیاں ہیںحسان احمد اعوان سر جھکا کر شاہ کے… Continue reading دربار پر شاعری