نظم

کسان/kisan

نظم : کسان آندولن

ڈاکٹر صالحہ صدیقی جن ہاتھوں میں ہل ہوتے تھےاب دھرنا دینے بیٹھے ہیںجن کی مشکل کو حل کرنا تھاوہ لاٹھی ڈنڈا کھاتے ہیںکانٹے بچھا کر راہوں میںپانی برسا کر راہوں میںگولی چلا کر سینے میںکہتے ہیں چلو ہم بات ک...

خدیجہ آغا /khadija agha

نظم : عورت

خدیجہ آغا آﻏﻮﺵ ﺟﺲ ﮐﯽ ﻣﻤﺘﺎ ﮐﯽ ﻣﻮﺭﺕﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺩﯾﻨﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽﺑﯿﭩﯽ ﺑﮩﻦ ﺑﯿﻮﯼ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﮞ ﮨﻮﮞآﻧﺴﻮ آﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﭼﮭﻠﮑﮯ ﺗﻮﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﮨﮯﻋﻨﻮﺍﻥ ﺩﺭﺩ ﮐﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺎﻧﮕﺘﯽﻧﺎ ﮨﯽ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﻨﮑﺎﺭﻣﻮﺯﻭﮞ ﺑﺤﺚ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﻮﻣ...

Sadaf iqbal/صدف اقبال

نظم : ناری گاتھا

نظم نگار : صدف اقبال سمے سے پرےآکاش کے چھیتیج سے دورکہاں گھومتے پھرتے ہویہ شبدوں کے موتی کس سمندر کی سیپیوں سےچن کر لاتے ہومیں موکمیں آسچریہ چکتتمہارے ادھروں کی کنپن دیکھا کرتی ہوںکبھی تم پھول چنتے ...

سید کامی شاہ /syed kami shah

حیرت اور دریافت کا کھیل

تحریر: سید کامی شاہ، کراچی ماہرینِ ادب اور نقادانِ فن نثری نظم کی جو بھی تعریف معتین کریں مجھے ذاتی طور پر ایسا لگتا ہے کہ نثری نظم ایک چیخ ہے اور چیخ کی کوئی اخلاقیات نہیں ہوتی،دکھ میں، بے بسی میں، ج...

محمد جاوید انور

ویسے کا ویسا

محمد جاوید انورlafznamaweb@gmail.com جی چاہتا ہے اُس سے بات کروںپُوچھوں کہ کیسی ہو؟سوچتا ہُوں کہ سب ٹھیک چل رہا ہُوا، تو جو ایک واہمہ ہے کہ میری کچھ اہمیت تھی وہ بھی نہ رہے گاوہ تو ویسی کی ویسی ہو گیٹ...

صالحہ صدیقی/ saleha sidiqi

نظم : کسان

نظم نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقیlafznamaweb@gmail.com سورج کی لالی ماتھے پر سجائےذمہ داری کی پگڑی سر پر تھامےکاندھے پر پیٹ بھرنے کا بوجھ لادےننگے پاؤں …….زمین کا بوسہ لیتے آبلے پاؤںوہ نکل پڑتا تھا ہل ا...

صالحہ صدیقی/ saleha sidiqi

موبائل اور بچپن

نظم نگار : ڈاکٹر صالحہ صدیقیlafznamaweb@gmail.com معصوم بچپن میں اے موبائل آنا تراچھین کر لے گیا ان سے سہانا بچپنتو جب سے آیا ہےسنائی نہیں پڑتی بچوں کی آوازیںنہ نانی کی کہانیاں ہیںنہ دادی کی میٹھی ...

ghazanfar/غضنفر

نظم : اردو

نظم نگار : غضنفرlafznamaweb@gmail.com جذبوں کی جان اردودل کی زبان اردودل کش لسان اردومصری کی کان اردورس کی دُکان اردو ‌‌ شیریں بیان اردوغاالب کی آن اردومومن کی شان اردواکبر کی تان اردومیراں کے گان ار...

Gul Bakhshalvi گل بخشالوی

بیٹی کیلئے

شاعر : گل بخشالوی میں تجھ پہ ناز کروں میری لاڈلی ہے تومری حیات کے گلشن کی تازگی ہے توقلم کتاب کی پہچان دوستی ہے تومیں جانتا ہوں کہ دختر تو عام سی ہے تومیں جب کبھی بھی تجھے پیار سے بُلاؤں تونسیم ِ صبح...