نوراں سسٹرز کی جانب سے رمضان اسپیشل 2021 کی ٹرانسمیشن کے تحت سنیے “چڑیا روزہ نہیں رکھوں گی” نعت ایک عربی لفظ ہے اور اس کا معنی ہے ، لفظی طور پر ، تعریف۔ اردو میں نعت کے معنی ہیں حضرت پیغمبر اکرم (ص) کی تعریف۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف… Continue reading چڑیا روزہ نہیں رکھوں گی
Tag: نعتیہ کلام
اس زمرے میں آپ نعت کے متعلق دلچسپ ادبی تحاریر کا مطالعہ کرنے کے ساتھ ساتھ معروف شعراء کی اردو اور ہندی نعتوں کو بھی پڑھ سکتے ہیں۔ موجودہ سال کی تازہ نعتیہ ویڈیوز کے ساتھ ساتھ پرانی نعتوں کی ویڈیوز / آڈیو سننے کے علاوہ آپ نعتیہ کلام پر مشتمل نعت کے شعری مجموعوں کی پی ڈی ایف کتب فائل بھی مفت ڈائون لوڈ کر سکتے ہیں۔ معروف نعت خوانوں کی پڑھ ہوئی نعتوں کے ساتھ ساتھ معروف شعراء کی دربارِ سرورِ کائنات ﷺ میں لکھی گئی نعت شریف کا مطالعہ کرنے کے لیے لفظ نامہ کے زمرہ نعت میں موجود تحاریر اور لنکس کو کھولیے۔ اسلامی کتابیں پڑھنے کے لیے لفظ نامہ کی آن لائن لائبریری وزٹ کریں جہاں آپ مفت اسلامی کتابوں کو اپنے کمپیوٹر اور موبائل فون میں محفوظ کر سکتے ہیں۔
میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
مشہور نعت: چمک تجھ سے پاتے ہیں سب پانے والے۔۔۔ مرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے۔۔۔ اس نعت کی ویڈیو دیکھنے کے لئے اور اسے سننے کے لئے معروف نعت خوان قاری شاہد محمود کی آواز میں نیچے دی گئی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ اگر آپ اسی نعت کو تحریری صورت میں پڑھنا چاہتے ہیں… Continue reading میرا دل بھی چمکا دے چمکانے والے
نعت: الہی مدد کر مدد کی گھڑی ہے
مشہور نعت: الہی مدد کر مدد کی گھڑی ہے، گناہوں کے دریا میں کشتی پھنسی ہے۔۔۔۔ اس نعت کی ویڈیو دیکھنے کے لئے اور اسے سننے کے لئے معروف نعت خوان محمد اویس رضا قادری کی آواز میں نیچے دی گئی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ اگر آپ اسی نعت کو تحریری صورت میں پڑھنا چاہتے ہیں… Continue reading نعت: الہی مدد کر مدد کی گھڑی ہے
حق اللہ : اے مجاہدِ نبی نعت گنگائے جا
مشہور نعت: حق اللہ حق اللہ اے مجداہدِ نبی نعت گنگنائے جا۔ اس نعت کی ویڈیو دیکھنے کے لئے اور اسے سننے کے لئے فرحان علی قادری کی آواز میں نیچے دی گئی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ اگر آپ اسی نعت کو تحریری صورت میں پڑھنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کے اوپر دی گئی نعت کو… Continue reading حق اللہ : اے مجاہدِ نبی نعت گنگائے جا
میلاد کا موسم آیا ہے
مشہور نعت: خوشیوں کا ساون آیا ہے میلاد کا موسم آیا ہے ۔ اس نعت کی ویڈیو دیکھنے کے لئے اور اسے سننے کے لئے حافظ محمد عاقب رضا کی آواز میں نیچے دی گئی ویڈیو ملاحظہ فرمائیں۔ اگر آپ اسی نعت کو تحریری صورت میں پڑھنا چاہتے ہیں تو ویڈیو کے نیچے دی گئی… Continue reading میلاد کا موسم آیا ہے
فرحان علی قادری کی نعتیں
فرحان علی قادری کا شمار پاکستان کے بہترین نو عمر اردو نعت خوانوں میں ہوتا ہے۔ فرحان علی قادری نے نعت خوانی کے فن کا استعمال کرتے ہوئے نہ صرف بارگاہِ رسالت مآب ﷺ میں عمدہ اور دلکش نعتوں کا ہدیہ پیش کیا بلکہ رضائے الہی کے پیشِ نظر بہت خوبصوت حمد و ثناء بھی… Continue reading فرحان علی قادری کی نعتیں
جنید جمشید کی خوبصورت نعتیں
معروف نعت خوان جنید جمشید مرحوم (Junaid Jamshed)کی نعتیں سننے اور ڈائون لوڈ کرنے کے لیے نیچے دی گئی نعتوں کی فہرست میں موجود نعتوں پر کلک کریں۔ جنید جشمید کا تعلق پاکستان سے ہے۔ گلوکاری کی دنیا میں عالمی شہرت حاصل کرنے کے بعد موسیقی و گلوکاری کو خیر آباد کہہ دیا۔ اسلام کی… Continue reading جنید جمشید کی خوبصورت نعتیں
نعت کا زیرک شاعر دلاور علی آزر
مضمون نگار : نوید فدا ستی دلاور علی آزر کا شمار دورِ حاضر کے اہم ترین شعراء میں ہوتا ہے۔جنھوں نے نعت میں کئی جہت نما اضافے کیے ہیں احمد رضا خان بریلوی ، محسن کاکوروی ، علامہ اقبال سے لے کر دلاور علی آزر تک کا نعتیہ سفر کئی منازل سے ہوتا ہوا یہاں… Continue reading نعت کا زیرک شاعر دلاور علی آزر