شاعری میں وطن پرستی کے جذبات کا اظہار بڑے مختلف دھنگ سے ہوا ہے ۔ ہم اپنی عام زندگی میں وطن اور اس کی محبت کے حوالے سے جو جذبات رکھتے ہیں وہ بھی اور کچھ ایسے گوشے بھی جن پر ہماری نظر نہیں ٹھہرتی اس شاعری کا موضوع ہیں ۔ وطن پرستی مستحسن جذبہ… Continue reading حب الوطنی پر اشعار
Tag: وطن پرست شاعری
یوم آزادی پر اشعار
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نےوہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھےافتخار عارف وطن کی پاسبانی جان و ایماں سے بھی افضل ہےمیں اپنے ملک کی خاطر کفن بھی ساتھ رکھتا ہوںنامعلوم بیزار ہیں جو جذبہ سےوہ لوگ کسی سے بھی محبت نہیں کرتےنامعلوم ہے محبت اس وطن سے اپنی مٹی سے ہمیںاس لیے اپنا کریں گے جان و تن قربان ہمنامعلوم کہاں ہیں آج وہ شمع وطن کے پروانےبنے ہیں آج حقیقت انہیں کے افسانےسراج لکھنوی یوم آزادی پر… Continue reading یوم آزادی پر اشعار