وقت پر اشعار

وقت کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ سدا عیش دوراں دکھاتا نہیںگیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیںمیر حسن وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کرعادت اس کی بھی آدمی سی ہےگلزار صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہےعمر یوں ہی تمام ہوتی ہےمنشی امیر… Continue reading وقت پر اشعار

مصروفیت پر اشعار

مصروفیت پر اشعار مصروفیت اسی کی ہے فرصت اسی کی ہےاس سرزمین دل پہ حکومت اسی کی ہےریحانہ روحی گاہ مصروفیت سلگ اٹھےگاہ تنہائی و فراغ جلےاختر ضیائی محبت میں کمی آنے لگی ہےاسے مصروفیت کھانے لگی ہےشاہدہ مجید مرے خدا یہی مصروفیت بہت ہے مجھےترے چراغ جلاتا بجھاتا رہتا ہوںاسعد بدایونی ساری مصروفیت کی… Continue reading مصروفیت پر اشعار

وقت کی پابندی کتنی اہم

مضمون نگار : حافظ عبدالحمید اللہ تعالیٰ قرآن کریم میں فرماتا ہے۔ وَالْعَصْرِ اِنَّ ا لْاِنْسَانَ لَفِیْ خُسْرٍ (العصر:3،2) قسم ہے زمانہ کی۔ یقیناً انسان خسارے میں ہے۔ اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کی قسم اٹھائی ہے ان میں سے ایک وقت بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے سورۃ الفجر میں صبح کی قسم، سورۃاللّیل میں رات کی… Continue reading وقت کی پابندی کتنی اہم

وقت پر شاعری

کہتے ہیں وقت بڑا طاقتور ہے۔ وقت کروٹ لے تو کوئی راجہ رنک ہو سکتا ہے اور کوئی رنک راجہ بن جاتا ہے۔ تو یہاں ہم اس طاقتور وقت، جو کسی کے لیے ٹھہرتا نہیں، کے سفر کا مختصر جائزہ لیں گے۔ ساتھ ہی اس سفر کے دوران اسکے بدلتے روپ اور معنٰی کو بھی… Continue reading وقت پر شاعری