خاموشی کو موضوع بنانے والے ان شعروں میں آپ خاموشی کا شور سنیں گے اور دیکھیں گے کہ الفاظ کے بے معنی ہوجانے کے بعد خاموشی کس طرح کلام کرتی ہے ۔ ہم نے خاموشی پر بہترین شاعری کا انتخاب کیا ہے اسے پڑھئے اور خاموشی کی زبان سے آگاہی حاصل کیجیے ۔ مستقل بولتا… Continue reading خاموشی پرشاعری
Tag: ٹوٹا دل شاعری
دفن پہ شاعری
کئی لاشیں ہیں مجھ میں دفن یعنیمیں قبرستان ہوں شروعات ہی سےتری پراری وا ہے سخت مشکل دفن ہونا تیرے وحشی کاجہاں پر قبر کھودی جاتی ہے پتھر نکلتے ہیںرشید لکھنوی یہاں تو رسم ہے زندوں کو دفن کرنے کیکسی بھی قبر سے مردہ کہاں نکلتا ہےخورشید اکبر سات صندوقوں میں بھر کر دفن کر… Continue reading دفن پہ شاعری
دعا پر شاعری
اردو شاعری کا ایک کمال یہ بھی ہے کہ اس میں بہت سی ایسی لفظیات جو خالص مذہبی تناظر سے جڑی ہوئی تھیں نئے رنگ اور روپ کے ساتھ برتی گئی ہیں اور اس برتاؤ میں ان کے سابقہ تناظر کی سنجیدگی کی جگہ شگفتگی ، کھلے پن ، اور ذرا سی بذلہ سنجی نے… Continue reading دعا پر شاعری