تبسم اور میرا سچ

تحریر : مشرف عالم ذوقی ہم ہیں تو کہانیاں ہیں۔ ایک وقت آتا ہے جب کہانیاں پیچھے چھوٹ جاتی ہیں۔ نیما، مہک احمد اور بھی کتنے نام…. یہ سب پیچھے چھوٹ گئے۔ اب ہمارا ایک ٢٥ سال کا بیٹا ہے۔ عشق ابھی بھی آواز دیتا ہے تو تبسم مسکراتی ہوئی میری آنکھوں میں اتر جاتی… Continue reading تبسم اور میرا سچ

عبداللہ حسین کا فن اور ’’باگھ‘‘

مضمون نگار : محمد عباس عبداللہ حسین کے تین ناول ہیں۔ عام طورپر جس محفل میں بھی کچھ صاحبانِ نظر سے ان تین ناولوں پر بات ہو تو ہر دفعہ یہی رائے سننے میں آتی ہے کہ’’ باگھ‘‘ عبداللہ حسین کا ہر لحاظ سے اچھا ناول ہے۔ کہانی دلچسپ ہے۔ کرافٹ بہت خوبصورت ہے۔ منظر… Continue reading عبداللہ حسین کا فن اور ’’باگھ‘‘