جھوٹ کا بازار

افسانہ جھوٹ کا بازار افسانہ نگار: زین العابدین خاں فرزانہ کے ساتھ جب سے زِنا بالجبر ہوا تھا وہ اپنے آپ کو ہمیشہ کمرہ میں بند رکھتی تھی ،کبھی وہ اپنے چہرہ کو دیکھتی اور بے شماراُس کے ناخنوں کے نشان کو دیکھتی جیسے کِسی خونخوار بھیڑیے نے اُسے نوچا ہو ۔یہ زانی یا زِنا… Continue reading جھوٹ کا بازار

سیف الرحمن ادیؔب کی سولفظی کہانیاں

افسانہ نگار : سیف الرحمن ادیؔب جلیبی سو لفظی کہانی وہ جلیبی کا ٹکڑا تھا،جو حلوائی کے تھال سے نیچے گر گیا تھا۔گرتے وقت صاف تھا،لیکن چند ہی لمحوں میں دھول ہو گیا،اس پر لگی چکناہٹ مٹی کو اپنے سینے سے لگا رہی تھی۔بھرا بازار تھا،کوئی سامنے سے گزرتا تو وہ ٹکڑا کچھ دیر کو… Continue reading سیف الرحمن ادیؔب کی سولفظی کہانیاں

عشاء

افسانہ : عشاء افسانہ نگار : سید کامی شاہ، کراچی سونے کے ٹھیکروں سے کھیلتے لڑکوں سے لڑائی کے بعد میں بھاگا تھا اور کسی سنگِ راہ سے ٹھوکر کھا کر منہ کے بل زمین پر گرا تھا۔دھیان سے مُنا۔۔۔۔،، کسی شفیق ہاتھ کا لمس میرے سر سے ہوتا ہوا چہرے اور شانے تک آیا… Continue reading عشاء

پانی مر رہا ہے : آمنہ مفتی

تجزیہ: راشد جاوید احمد کتاب کے عنوان نے مجھے کتاب خریدنے پر اکسایا سو میں نے خرید لی اور پڑھ بھی لی۔ اس سے پہلے محترمہ آمنہ مفتی کی کوئی تحریر، کوئی افسانہ میری نظر سے نہیں گزرا۔ناول پڑھنے کے بعد بھی میری سمجھ میں نہیں آیا کہ مصنفہ نے یہ ناول کیوں اور کس… Continue reading پانی مر رہا ہے : آمنہ مفتی

Volunteer

افسانہ نگار : اسد محمود خان ”ہیلو! آل اسٹیشنز میسج اور……!!!“۔جیپ کے شور میں چنگھاڑتی یہ لانس نائیک ارشد کی آواز تھی، جو وائرلس سیٹ کا ماؤتھ پیس منہ کے سامنے رکھے دوسرے کال سائنز کو متوجہ کرنے کی پوری کوشش میں مصروف تھا۔”ارشد! کال سائن ون کی لوکیشن چیک کر……“۔دوسری آواز جیپ ڈرائیور کی… Continue reading Volunteer

دستک

افسانہ نگار : محمد شمشاد صبح سویرے کرن کے دروازہ پر کسی نے دستک دی ایک دو نہیں کئی بار ،نہ چاہ کر بھی وہ بستر سے اٹھی اوربڑبڑاتے ہوئے اس نے دروازے کی جانب اپنا قدم بڑھادیا ’’پتہ نہیں اتنا سویرے سویرے کون آگیا ، وہی ہونگے مانگنے والے، انہیں بھی اتنی جلدی ہوتی… Continue reading دستک

اسکول کی کھچڑی

سیف الاسلام کے مزاحیہ مضمون پر مشتمل بچوں کیلئے ایک ڈرامہ افسانہ نگار : قمر جاوید پرائمری اسکول کے آفس کا منظر ہیڈ ماسٹر صاحبفائل کی ورق گردانی کر رہے ہیں اچانک ایک لفافہ پر نظر پڑتی ہے چونک جاتے ہیںہیڈ ماسٹر ۔ (چیخ کر) سلامو…….. ابے او سالا موسلامو۔(ہاتھ میں جھاڑو لئے داخل ہوتا… Continue reading اسکول کی کھچڑی

کیا ہر کہانی افسانہ ہے؟

اردو ادب نے قصہ بیان کرتی ہوئی تحاریر کو مختلف ہیتوں سے نوازا ہے۔ ان میں ناول، افسانہ، افسانچہ، مائیکروفکشن، داستان، کہانی اور بہت سی دیگر اصناف شامل ہیں۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم کسی بھی کہانی کو افسانہ کہہ سکتے ہیں یا افسانہ کوئی خاص قسم کا قصہ ہوتا ہے؟ افسانہ آخر… Continue reading کیا ہر کہانی افسانہ ہے؟