پاکستان میں یوم آزادی

پاکستان میں یوم آزادی یا یوم استقلال ہر سال چودہ اگست کو منایا جاتا ہے۔ یہ وہ مبارک دن ہے جب ملک پاکستان 1947ء میں انگلستان کی غلامی سے آزاد ہو کر معرض وجود میں آیا۔ پاکستان میں چودہ اگست کا دن سرکاری سطح پر قومی تہوار کی شکل میں بہت دھوم دھام سے منایا… Continue reading پاکستان میں یوم آزادی