2 line urdu poetry

سیاست شاعری سیاسی اشعار

سیاست پہ اشعار

سیاست کے موضوع پر بہترین اردو شعر و شاعری پڑھنے کے لئے مندرہ ذیل منتخب اشعار پر نظر دوڑائیے۔ سیاسی لیڈروں اور سیاست پر اشعار پڑھیں دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہےجب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ ...

انقلاب پر انقلابی شاعری

انقلاب پر شاعری

شعروادب کی سماجی جڑیں بہت گہری ہیں ۔ شاعری کتنی بھی تجریدی اورتخیلاتی ہوجائے اس کاسماجی سروکار برقرار رہتا ہے ، ساتھ ہی شاعری کا ایک رخ سماج اوراس کے معاملات سے براہ راست مخاطبے کا بھی ہوتا ہے اوریہیں...

white ceramic teacup with saucer near two books above gray floral textile

کاغذ پر شاعری

لکھ کے رکھ دیتا ہوں الفاظ سبھی کاغذ پرلفظ خود بول کے تاثیر بنا لیتے ہیںمحمد مستحسن جامی کبھی میں ڈھلتا ہوں&nbs...

کشتی پر شاعری

کشتی پر شاعری

کشتی ،ساحل ، سمندر ، ناخدا ، تند موجیں اور اس طرح کی دوسری لفظیات کو شاعری میں زندگی کی وسیع تر صورتوں کے استعارے کے طور پر برتا گیا ہے ۔ کشتی دریا کی طغیانی اور موجوں کی شدید مار سے بچ نکلنے اور ساحل...

عقاب شاہین شاعری

عقاب پہ اشعار

اڑتا ہوا عقاب تو آنکھوں میں قید ہےاب دیکھیے عقاب کے آگے کچھ اور ہےخورشید طلب عقاب اڑتا ہے جس طرح آسمانوں میںبلندیوں میں کیا کرتا ہوں سفر تنہاجاوید جمیل ہر قدم کوئی درندہ کوئی خونخوار عقابشہر کی گود می...

دسمبر سردی شاعری

دسمبر پر اشعار

اک شہر فرنگاں ہے اور ماہِ دسمبر ہےمشکل سبھی رستے ہیں موسم بھی ستمگر ہےانیس فاروقی دسمبر میں کہا تھا ناں کہ واپس لوٹ آؤ گے​ابھی تک تم نہیں لوٹے دسمبر لوٹ آیا ہے نامعلوم دسمبر کی شب آخر نہ پوچھو کس...

عزت پر شاعری

عزت پر شاعری

شہر سخن میں ایسا کچھ کر عزت بن جائےسب کچھ مٹی ہو جاتا ہے عزت رہتی ہےامجد اسلام امجد آپ کی کون سی بڑھی عزتمیں اگر بزم میں ذلیل ہوامومن خاں مومن جس کو چاہیں بے عزت کر سکتے ہیںآپ بڑے ہیں آپ کو یہ آسانی ہ...

آنکھوں پر شاعری

آنکھوں پر شاعری

آنکھ انسانی جسم کا مرکزی حصہ ہے ۔ اس عضو کی افادیت صرف دیکھنے کی حد تک ہی نہیں بلکہ اس سے آگے بھی اس کے متنوع اور رنگا رنگ کردار ہیں ۔ عشق کے بیانیے میں یہ کردار اور زیادہ دلچسپ ہوجاتے ہیں ۔ شاعروں نے...

گناہ پر شاعری

گناہ لفظ پہ شعر

گناہ ایک خالص مذہبی تصور ہے لیکن شاعروں نے اسے بہت مختلف طور سے لیا ہے ۔ گناہ کا خوف میں مبتلا کر دینے والا خیال ایک خوشگوار صورت میں تبدیل ہوگیا ہے ۔ یہ شاعری آپ کو گناہ ، ثواب ،خیر وشر کے حوالے سے ب...