روٹھ جانے پر شاعری

روٹھ کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ مجھ کو عادت ہے روٹھ جانے کیآپ مجھ کو منا لیا کیجےجون ایلیا ہائے وہ لوگ ہم سے روٹھ گئےجن کو چاہا تھا زندگی کی طرحجاوید کمال رامپوری ذرا روٹھ جانے پہ اتنی خوشامدقمرؔ تم… Continue reading روٹھ جانے پر شاعری

خودداری پر شاعری

خودداری کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ کسی کو کیسے بتائیں ضرورتیں اپنیمدد ملے نہ ملے آبرو تو جاتی ہےنامعلوم مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہےکسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتاجاوید اختر کسی رئیس… Continue reading خودداری پر شاعری

وقت پر اشعار

وقت کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ سدا عیش دوراں دکھاتا نہیںگیا وقت پھر ہاتھ آتا نہیںمیر حسن وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کرعادت اس کی بھی آدمی سی ہےگلزار صبح ہوتی ہے شام ہوتی ہےعمر یوں ہی تمام ہوتی ہےمنشی امیر… Continue reading وقت پر اشعار

پتھر کے موضوع پر شاعری

پتھر کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ دل پتھر کے لب پتھر کےجس کو دیکھو سب پتھر کےکرشن پرویز۔پتھر کے خدا پتھر کے صنم پتھر کے ہی انساں پائے ہیںتم شہر محبت کہتے ہو ہم جان بچا کر آئے ہیںسدرشن فاکر۔تمام پھینکے… Continue reading پتھر کے موضوع پر شاعری

بغاوت پراشعار

میں بولتا ہوں تو الزام ہے بغاوت کامیں چپ رہوں تو بڑی بے بسی سی ہوتی ہےبشیر بدر نہیں ہے ارے یہ بغاوت نہیں ہےہمیں سر جھکانے کی عادت نہیں ہےنیرج گوسوامی ہر شخص سر پہ کفن باندھ کے نکلے حق کے لیے لڑنا تو بغاوت نہیں ہوتی نامعلوم مٹی سے بغاوت نہ بغاوت سے گریزاں ہم سہمے ہوئے لوگ ہیں ہمت سے گریزاں احمد کامران ہم نے تو خیر تجھ… Continue reading بغاوت پراشعار

دعا پر شاعری

اردو شاعری کا ایک کمال یہ بھی ہے کہ اس میں بہت سی ایسی لفظیات جو خالص مذہبی تناظر سے جڑی ہوئی تھیں نئے رنگ اور روپ کے ساتھ برتی گئی ہیں اور اس برتاؤ میں ان کے سابقہ تناظر کی سنجیدگی کی جگہ شگفتگی ، کھلے پن ، اور ذرا سی بذلہ سنجی نے… Continue reading دعا پر شاعری

سیاست پہ اشعار

سیاست کے موضوع پر بہترین اردو شعر و شاعری پڑھنے کے لئے مندرہ ذیل منتخب اشعار پر نظر دوڑائیے۔ سیاسی لیڈروں اور سیاست پر اشعار پڑھیں دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہےجب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوںبشیر بدر۔ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیجس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھناندا فاضلی۔نئے کردار آتے جا رہے ہیںمگر ناٹک پرانا چل رہا ہےصابر دت ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہےتم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہونامنور رانا۔کانٹوں سے گزر جاتا ہوں دامن کو بچا کرپھولوں کی سیاست سے میں بیگانہ نہیں ہوںشکیل بدایونی۔یہ سیاست بھی عجب کھیل ہے بھولے… Continue reading سیاست پہ اشعار

اخلاقی شاعری

اخلاق کے موضوع پر بہترین اردو شاعری پڑھنے کے لئے مندرجہ ذیل عمدہ شعراء کے منتخب کردہ خوبصورت اشعار کا مطالعہ کریں۔ اشعار پسند آنے کی صورت میں اسے اپنے احباب اور سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔ ہم لوگ تو اخلاق بھی رکھ آئے ہیں ساحلؔردی کے اسی ڈھیر میں آداب پڑے تھےخالد ملک ساحل بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہوناآدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونامرزا غالب ہر شخص بنا لیتا ہے اخلاق کا معیاراپنے لئے کچھ اور، زمانے کے… Continue reading اخلاقی شاعری

انقلاب پر شاعری

شعروادب کی سماجی جڑیں بہت گہری ہیں ۔ شاعری کتنی بھی تجریدی اورتخیلاتی ہوجائے اس کاسماجی سروکار برقرار رہتا ہے ، ساتھ ہی شاعری کا ایک رخ سماج اوراس کے معاملات سے براہ راست مخاطبے کا بھی ہوتا ہے اوریہیں سے شاعری انقلاب کے راستے کی ایک توانا آواز بن کرابھرتی ہے ۔ سماجی تاریخ… Continue reading انقلاب پر شاعری

مدد پر شاعری

ہم چراغوں کی مدد کرتے رہےاور ادھر سورج بجھا ڈالا گیامنیش شکلا ہمارے عیب میں جس سے مدد ملے ہم کوہمیں ہے آج کل ایسے کسی ہنر کی تلاشناطق گلاوٹھی فرض ہے دریا دلوں پر خاکساروں کی مددفرش صحرا کے لئے لازم ہوا سیلاب کامنیرؔ  شکوہ آبادی نیرنگ عشق آج تو ہو جائے کچھ مددپر… Continue reading مدد پر شاعری