کرونا کے متعلق شاعری اور غزلیں کرونا وائرس کی اس دہائی میں تخلیق ہونے والے اردو ادب اور اردو شعر و شاعری کو کرونائی ادب کہا جاتا ہے۔ اس میں وبا اور وباء سے جہونے والے مسائل اور ماحول پر انسانی جذبات اور احساسات کو خوبصورت پیرائے میں مختلف شعراء نے بیان کیا ہے۔ وبائی… Continue reading کرونا وائرس پر شاعری : کرونائی شعر و ادب : کرونا کے بارے بہترین اشعار
Tag: sad poetry status attitude shayari in urdu. whatsapp status in urdu attitude shayari in urdu attitude
پتھر کے موضوع پر شاعری
پتھر کے موضوع پر اردو کی بہترین شاعری کا انتخاب پڑھیں اور پسند آنے پر دوستوں سے ساتھ شیئر کریں۔ دل پتھر کے لب پتھر کےجس کو دیکھو سب پتھر کےکرشن پرویز۔پتھر کے خدا پتھر کے صنم پتھر کے ہی انساں پائے ہیںتم شہر محبت کہتے ہو ہم جان بچا کر آئے ہیںسدرشن فاکر۔تمام پھینکے… Continue reading پتھر کے موضوع پر شاعری
روٹی پر اشعار
جلتا ہے کہ خورشید کی اک روٹی ہو تیارلے شام سے تا صبح تنور شب مہتابولی اللہ محب اسے کھلونوں سے بڑھ کر ہے فکر روٹی کیہمارے دور کا بچہ جنم سے بوڑھا ہےعبدالصمد تپشؔ بیسن کی سوندھی روٹی پر کھٹی چٹنی جیسی ماںیاد آتی ہے! چوکا باسن چمٹا پھکنی جیسی ماںندا فاضلی کھڑا ہوں… Continue reading روٹی پر اشعار
مفلسی پر شاعری
سیہ بختی میں کب کوئی کسی کا ساتھ دیتا ہےکہ تاریکی میں سایہ بھی جدا رہتا ہے انساں سےامام بخش ناسخ گھر لوٹ کے روئیں گے ماں باپ اکیلے میںمٹی کے کھلونے بھی سستے نہ تھے میلے میںقیصر الجعفری فرشتے آ کر ان کے جسم پر خوشبو لگاتے ہیںوہ بچے ریل کے ڈبوں میں جو… Continue reading مفلسی پر شاعری
درخت پر اشعار
ان درختوں سے بھی ناطہ جوڑئیےجن درختوں کا کوئی سایہ نہیںرونق نعیم پھل دار درختوں نے رجھایا تو مجھے بھیآزاد پرندوں کے لیے شاخ و ثمر کیابدر واسطی راہ رو بچ کے چل درختوں سےدھوپ دشمن نہیں ہے سائے ہیںاعجاز وارثی آگ بھی برسی درختوں پر وہیںکال بستی میں جہاں پانی کا تھاسلیم شہزاد وہ… Continue reading درخت پر اشعار
بڑھاپے پر شاعری
کہتے ہیں عمر رفتہ کبھی لوٹتی نہیںجا مے کدے سے میری جوانی اٹھا کے لاعبد الحمید عدم بوڑھوں کے ساتھ لوگ کہاں تک وفا کریںبوڑھوں کو بھی جو موت نہ آئے تو کیا کریںاکبر الہ آبادی سفر پیچھے کی جانب ہے قدم آگے ہے میرامیں بوڑھا ہوتا جاتا ہوں جواں ہونے کی خاطرظفر اقبال اب… Continue reading بڑھاپے پر شاعری
زندگی پر شاعری
جو گزاری نہ جا سکی ہم سےہم نے وہ زندگی گزاری ہےجون ایلیا زندگی تو نے مجھے قبر سے کم دی ہے زمیںپاؤں پھیلاؤں تو دیوار میں سر لگتا ہےبشیر بدر ہوش والوں کو خبر کیا بے خودی کیا چیز ہےعشق کیجے پھر سمجھئے زندگی کیا چیز ہےندا فاضلی زندگی زندہ دلی کا ہے ناممردہ… Continue reading زندگی پر شاعری
سورج پہ اشعار
سورج کی کرن دیکھ کے بیزار ہوئے ہوشاید کہ ابھی خواب سے بے دار ہوئے ہوشہزاد احمد تم پہ سورج کی کرن آئے تو شک کرتا ہوںچاند دہلیز پہ رک جائے تو شک کرتا ہوںاحمد کمال پروازی بنے ہیں کتنے چہرے چاند سورجغزل کے استعاراتی افق پرمہتاب عالم ڈوب جاتا ہے دمکتا ہوا سورج لیکنمہندیاں شام کے ہاتھوں میں رچا دیتا ہےشہزاد احمد ممکن ہے کہ صدیوں بھی نظر آئے… Continue reading سورج پہ اشعار
سیاست پہ اشعار
سیاست کے موضوع پر بہترین اردو شعر و شاعری پڑھنے کے لئے مندرہ ذیل منتخب اشعار پر نظر دوڑائیے۔ سیاسی لیڈروں اور سیاست پر اشعار پڑھیں دشمنی جم کر کرو لیکن یہ گنجائش رہےجب کبھی ہم دوست ہو جائیں تو شرمندہ نہ ہوںبشیر بدر۔ہر آدمی میں ہوتے ہیں دس بیس آدمیجس کو بھی دیکھنا ہو کئی بار دیکھناندا فاضلی۔نئے کردار آتے جا رہے ہیںمگر ناٹک پرانا چل رہا ہےصابر دت ایک آنسو بھی حکومت کے لیے خطرہ ہےتم نے دیکھا نہیں آنکھوں کا سمندر ہونامنور رانا۔کانٹوں سے گزر جاتا ہوں دامن کو بچا کرپھولوں کی سیاست سے میں بیگانہ نہیں ہوںشکیل بدایونی۔یہ سیاست بھی عجب کھیل ہے بھولے… Continue reading سیاست پہ اشعار
انقلاب پر شاعری
شعروادب کی سماجی جڑیں بہت گہری ہیں ۔ شاعری کتنی بھی تجریدی اورتخیلاتی ہوجائے اس کاسماجی سروکار برقرار رہتا ہے ، ساتھ ہی شاعری کا ایک رخ سماج اوراس کے معاملات سے براہ راست مخاطبے کا بھی ہوتا ہے اوریہیں سے شاعری انقلاب کے راستے کی ایک توانا آواز بن کرابھرتی ہے ۔ سماجی تاریخ… Continue reading انقلاب پر شاعری