اردو فلموں کی ایپ

اردو اور ہندی فلمیں دیکھنے کے لیے اینڈرائیڈ موبائل فون استعمال کرنے والوں کے لیے آئی فلمز iFilms سے بہتر ایپ اور کوئی نہیں ہو سکتی۔ یہ ایپ نہ صرف پاکستانی اور انڈین فلمیں مفت میں آن لائن دیکھنے کے لیے فراہم کرتی ہے بلکہ یہاں ٹی وی سیریل اور سیزنز بھی موجود ہیں۔ (اردو فلموں کی ایپ)

تاریخ پر مبنی اردو اور ہندی ٹی سی سیریز کے ساتھ ساتھ فلمیں، گانے اور دیگر موضوعات پر مبنی فلمی مواد دیکھنے کے لیے ایپ انسٹال کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر بھی کریں۔ جلد ہی اس ایپ میں انگریزی اور عربی ٹی وی ڈراموں اور فلموں کا اضافہ بھی کیا جانے والا ہے۔

اس ایپ کے ذریعے فلموں کے ساتھ ساتھ ٹی وی ڈراموں کی تمام تر اقساط بھی بہ آسانی تلاش کر کے دیکھی جا سکتی ہیں۔ اس وقت دس لاکھ سے زائد لوگ اس ایپ کو استعمال کر رہے ہیں۔

اردو فلم, اردو فلموں کی ایپ

آئی فلمز ایپ ڈائون لوڈ کرنے کے لیے نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں اور ایپ کو انسٹال کر لیں۔

اس ایپ کے ذریعے متعدد اردو ٹی وی سیریز ترکی ڈراموں کی جیسا کہ ارتغرل غازی، میرا سلطان، فارحہ، چھوٹی سی قیامت وغیرہ ملاحظہ کیے جا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ نئی اور پرانی اردو فلمیں بھی دیکھی جا سکتی ہیں جیسا کہ تارے زمین پر، مغل ِ اعظم، تھپڑ، لو سیکس، دربار، مسان، ضدی، خاکی، بے شرم وغیرہ کے ساتھ ساتھ بے شمار دیگر فلمیں بھی موجود ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ مشہور اردو اور ہندی گلوکاروں کے گانے بھی سنے اور سیو کیے جا سکتے ہیں۔ مثال کے طور پر کمار سانو، ارجیت سنگھ، نیہا کاکڑ، لتا، الکا اور دیگر سنگرز کے گانے سنے جا سکتے ہیں۔ تو نیچے موجود ڈائون لوڈ کے بٹن کو دبا کر آئی فلمز اینڈرائیڈ ایپ کو اپنے موبائل سیٹ میں ڈائون لوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔

شیئر کریں

کمنٹ کریں